تھوک ریٹ پر مال — تصدیق شدہ ہول سیلرز کی ڈائریکٹری
واٹس ایپ اسٹیٹس پر بیچنے والی بہنوں کے لیے — تیار اسٹیٹس پیک، آپ کا ریٹ، آپ کا نام، آپ کا نمبر۔ ایک ٹیپ میں۔
کل کا اسٹیٹس پیک
روز صبح ۹ بجے واٹس ایپ پر — ۵ نئے آئٹمز
کوئی کارٹ نہیں
نہ کارٹ، نہ چیک آؤٹ۔ سودا سیدھا ہول سیلر سے۔
ریٹ خود طے کریں
واٹس ایپ پر بات کریں اور بہترین ریٹ لیں۔
تھوک یا سنگل
زیادہ مال بھی، ایک پیس بھی — دونوں مل جاتے ہیں۔
تصدیق شدہ ہول سیلرز
بولٹن، اعظم کلاتھ اور ریل بازار کے تصدیق شدہ تاجر۔
15
ہول سیلرز
276
آئٹمز
12
کیٹگریز
9
شہر
واٹس ایپ
رابطہ
ہم ہول سیلر کے مال کی تیار تصویریں بناتے ہیں
روز صبح ۹ بجے آپ کو واٹس ایپ پر ۵ پیک ملتے ہیں
آپ اپنا ریٹ لگاتی ہیں، تصویر دوبارہ بن جاتی ہے
ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنے اسٹیٹس پر لگائیں
نیا لسٹ ہوا مال
ابھی19 آئٹمز
نیا مال 2 گھنٹے پہلے